اے این ایف کی 6 مختلف کارروائیوں میں 241کلو گرام منشیات برآمد، 2ملزمان گرفتار
جمعہ 27 نومبر 2015 18:33
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) اے این ایف نے ملک کے مختلف حصوں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 6 کارروائیوں کے دوران 180 کلو گرام افیون، اور 61 کلو گرام چرس اور 375گرام ہیروئن برآمد کر لی ،جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو حراست میں لیا گیا اور منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونیوالی ایک گاڑی ضبط کر لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق،اے این ایف راولپنڈی نے سوہاوہ بس سٹاپ جی ٹی روڈ جہلم پر پشاور سے تعلق سے تعلق رکھنے والے ارمان شاہ نامی منشیات لانے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔اے این ایف لاہور روڈ چیک ٹیم نے میانوالی تلہ گنگ روڈ پر واقع نمل کالج کے قریب ایک سنگل کیبن گاڑی کو تحویل میں لیکر اس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 43.2 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.