غیر رجسٹرڈ این جی اوز اورنئی این جی اوز کی رجسٹریشن پر مستقل پابندی عائد کرنے کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی
جمعہ 27 نومبر 2015 20:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) یہ متفرق وطن پارٹی کے سربراہ بئیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد غیر رجسٹرڈ این جی اوز موجود ہیں جو بیرونی سرمائے کا استعمال کرتے ہوئے ملک میں عدم استحکام پیدا کر رہی ہیں۔
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ این جی اوز ملکی سالمیت کے لئے شدید خطرات کا باعث ہیں جبکہ ان این جی اوز کے باعث پاکستان میں دہشت گردی اور افراتفری کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت حکومت کو غیر رجسٹرڈ این جی اوز پر فوری طور پابندی عائد کرنے کے احکامات صادر کرئے جبکہ غیر رجسٹرڈ این جی اوز کے اکاونٹس فوری طور پر منجمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے نئی این جی اوز کی رجسٹریشن پر بھی مستقل پابندی عائد کرنے کے احکامات صادر کرئے۔درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ معاملے کی سنگینی کے پیش نظر اس کیس کی جلد سماعت کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.