پی سی بی نے حکومت کی جانب سے پاک بھارت سیریز کی اجازت دینے پر جائلز کلارک کو آگاہ کر دیا
جمعہ 27 نومبر 2015 21:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )نے حکومت کی جانب سے پاک بھارت سیریز کی اجازت دینے پر دونوں بورڈز کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر نے والے جائلز کلارک کو آگاہ کر دیا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پی سی بی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تحریری طور پر پی سی بی کو بھارت کے ساتھ کر کٹ کھیلنے کی اجازت ملنے کے بعد کر کٹ بورڈ نے پاکستان میں کر کٹ کی بحالی کیلئے مقرر آئی سی سی کے نمائدے جائلز کلارک کو آگاہ کر دیا ہے۔
ذرائع پی سی بی کے مطابق دسمبر میں سری لنکا میں ہونیوالی سیریز کیلئے شیڈول اور آفیشلز کا اعلان بی سی سی آئی کے باضابطہ جواب مو صول ہونے کے بعد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ انگلش کر کٹ بورڈ کے سابق چیئر مین جائلز کلارک نے پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان پا ک بھارت سیریز کیلئے ثالث کا کردار ادا کیا تھا اور دبئی میں آئی سی سی ہیڈ کوارٹر مین شہریار خان اور ششانک منوہر کی ملاقات کروائی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.