پیرس حملوں کا ملبہ مسلمانوں پر ڈالنا ناانصافی ہے‘سیدریاض حسین شاہ
جمعہ 27 نومبر 2015 21:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء ) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا کہ لبرل ازم کی باتیں قرار داد مقاصد کے منافی ہیں، پیرس حملوں کا ملبہ مسلمانوں پر ڈالنا ناانصافی ہے، اسلام افراد اور گروہوں کو جہاد کے مقدس نام پر پرائیویٹ لشکر تیار کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوں نے کہاکہ اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمعہ کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ اپنی ذات کو اخلاقی عیوب سے پاک رکھنا اعلیٰ ترین جہاد ہے۔
دہشتگردی کی بنیادی وجہ مغرب اور امریکہ کی نا انصافیاں ہیں۔ انتہا پسندی ناانصافیوں کا رد عمل ہے۔ قومی جماعتیں پاکستان کی ترقی کے ایجنڈے پر متحد ہو جائیں۔ علماء معاشرے کی اصلاح کی ذمہ داری پوری کریں۔ عالمی تنازعا ت طاقت کے بجائے سفارت کاری کے ذریعے حل کروائے جائیں۔ داعش سے غفلت برتنا خطرناک ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.