کراچی ،موٹرسائیکل اسپیئرپارٹس ڈیلر بجلی بلوں کی ادائیگی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے دوچار
ہفتہ 28 نومبر 2015 12:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) موٹرسائیکل اسپیئرپارٹس کے ڈیلرز کے الیکٹرک کو بجلی کے بلوں کی 100فیصدادائیگی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے دوچار ہوگئے جبکہ آل پاکستان موٹر سائیکل امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن(ماسپیڈا) کے چیئرمین محمدفرحان حنیف نے کمشنر کراچی ،ایف پی سی سی آئی،کے الیکٹرک کے چیف ڈسٹری بیوشن آفیسراور جنرل مینجرآئی بی سی گارڈن کو صورتحال سے آگاہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع شہر کی سب سے بڑی موٹر سائیکل اسپیئرپارٹس "اورنگ زیب وتاج محل"مارکیٹوں کے سینکڑوں دکاندار کے الیکٹرک کو بلوں کی مکمل ادائیگی کے باوجود بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کررہے ہیں۔لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ طویل عرصہ سے جاری ہے اور تاجروں کو اپنا کاروبار جاری رکھنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.