انتفاضہ القدس کا 9 واں جمعہ،2 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 104 ہوگئی،4 خواتین اور 22 بچے بھی شامل
ہفتہ 28 نومبر 2015 12:40
رام اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) فلسطین میں یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ القدس کے بعد نویں جمعہ بھی صہیونی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کی نذر ہوگیا۔جمعہ کو دو فلسطینی مزاحمت کاروں نے 8یہودی فوجیوں کو زخمی کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ جبکہ صہیونی فوج کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز غرب اردن میں اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنیوالے سینکڑوں فلسطینیوں کو زخمی حالت میں ہسپتالوں میں لایا گیا۔ ان میں سے بیشتر کو اسرائیلی فوجیوں نے مظاہروں کے دوران گولیاں ماری تھیں۔ رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے الخلیل شہر میں 18 سالہ عمر عرفات الزعاقیق کو اس وقت گولیاں مار کر شہید کردیا جب اس نے اپنی کار کی ٹکر سے سڑک کے کنارے فلسطینیوں سے توہین آمیز تفتیش میں مصروف فوجیوں پر اپنی کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم 6 صہیونی فوجی زخمی ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.