بجلی ، گیس قیمتوں کی قلت ، ودہولڈنگ ٹیکس کی وجہ سے ایکسپورٹروں نے اپنی مصنوعات میں کمی کر لی
ہفتہ 28 نومبر 2015 14:43
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) ملک بھر میں بجلی ، گیس کیقلت اور ودہولڈنگ ٹیکس کی وجہ سے ایکسپورٹروں نے نہ صرف اپنی مصنوعات میں کمی کر لی بلکہ باہر کے ممالک سے پاکستان سے خریدی جانے والی مصنوعات میں کمی کا رحجان بڑھتا جا رہا ہے ۔ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران مجموعی ملکی ایکسپورٹ میں 13 فیصد کمی ہوئی ہے اور یہ سلسلہ مزید بڑھ رہا ہے ۔
رواں مالی سال 2015-16 میں ایکسپورٹ کی مالیات 13 فیصد کمی سے 6 ارب 88 کروڑ ڈالر رہی جبکہ گزشتہ سال پہلے چار ماہ کے دوران ایکسپورٹ کی مالیات 7 ارب 95 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی ۔ محکمہ شماریات کے مطابق ٹیکسٹائل گروپ میں 7 فیصد کمی ، فوڈ گروپ میں 8 فیصد کمی ، پٹرولیم گروپ میں 80 فیصد کمی دیگر مینوفیکچر گروپ میں 18 فیصد کمی اور متفرق گروپ میں 28 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.