سندھ اور بلوچستان میں پانی کی تقسیم پر 28سال بعد اتفاق نیا معاہدہ طے پاگیا
ہفتہ 28 نومبر 2015 15:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) سندھ اور بلوچستان میں پانی کی تقسیم پر اٹھائیس سال بعد اتفاق ہوگیا ہے۔ پانی کی تقسیم کے معاملے پر نیا معاہدہ بھی طے پا گیا۔ پٹ فیڈر کینال کو نئے طے شدہ فارمولے کے مطابق پانی دیا جائے گا۔سندھ اور بلوچستان میں اٹھائیس سال بعد پانی کی تقسیم کے معاملے پر جھگڑا ختم ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
دونوں صوبوں نے پانی کی تقسیم کے معاملے پر ارسا کے وضع کردہ تقسیمی فارمولے پر اتفاق کرتے ہوئے اس پر کاربند رہنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
دونوں صوبوں نے پٹ فیڈر کینال کے پانی کی تقسیم کے معاہدے پر بھی دستخط کیے ہیں۔ پٹ فیڈر کینال کو نئے طے شدہ فارمولے کے مطابق پانی دیا جائے گا۔ نئے فارمولے سے دونوں صوبوں کو زمینوں کی سیرابی کے لیے یکساں پانی مل سکے گا۔اس سے قبل سندھ اور بلوچستان کے درمیان پانی کی تقسیم پر اٹھائیس سال تک تنازعات رہے جو ارسا کی کوششوں سے تمام ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.