انتہا پسند تنظیم شیو سینا پاک بھارت سیریز کیلئے حکومت سے اجازت لینے کی درخواست کر نے پر بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑی
پاک بھارت سیریز بحالی سے لاکھوں بھارتیوں کی دل آزاری ہوگی ‘انتہا پسند تنظیم کے اخبار کا اداریہ
ہفتہ 28 نومبر 2015 16:16
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے پاک بھارت سیریز کیلئے حکومت سے اجازت لینے کی درخواست کر نے پر بھارتی کرکٹ بورڈ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاک بھارت سیریز بحالی سے لاکھوں بھارتیوں کی دل آزاری ہوگی ۔
(جاری ہے)
شیوشینا کا ترجمان اخبار سامنا نے اداریئے لکھا کہ پاک بھارت سیریز سری لنکا میں کرانے کی تجویز سے ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے اجمل قصاب کو اسکی ٹیم کے ساتھ اعزازات سے نوازا جا رہا ہے ۔
اخبار نے یہ زہر بھی اگلا کہ دہشتگردی کی وجہ سے پاک بھارت سیریز پاکستان میں نہیں کرائی جا رہی اور شیوشینا اسے بھارت میں ہونے نہیں دیگی، یہ خوشی کی بات ہے کہ ابتک بھارتی وزارت خارجہ نے سیریز پر کوئی گرین سگنل نہیں دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.