سکھ زائرین بھی عامر خان کی حمایت میں کود پڑے
ہفتہ 28 نومبر 2015 16:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) پاکستان میں بابا گرونانک کی مذہبی رسومات میں شرکت کیلئے آنے والے سکھ زائرین نے بالی وڈ اسٹار عامر خان کے خلاف انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کی انتہا پسند جماعت شیوسینا اور طالبان میں کوئی فرق نہیں مودی آر ایس ایس دھشت گرد تنظیم کا ایجنٹ ہے۔
لاہور میں سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی مذہبی تعلیمات کے حوالے سے منعقدہ گورنر ہاؤس میں جاری ایک تقریب کے دوران ورلڈ سکھ مسلم فیڈریشن کے چیئرمین سردار منموہن سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارتی ریاست نے کبھی بھی پاکستان کی 1947ء کی آزادی کو تسلیم نہیں کیا۔ شیو سینا کی جانب سے موجود صورتحال دراصل مودی کو دوبارہ طاقت میں لانے کیلئے بنائی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.