داعش کے حوالے سے حکومت اور انٹیلی جنس معلومات میں تضادات سامنے آ گئے
ہفتہ 28 نومبر 2015 17:02
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر صوبے میں پولیس اور دیگر ایجنسیوں کو الرٹ کیا ہے کہ داعش ( آئی ایس ) نے سویلین اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے ۔ ایک انگریزی اخبار نے اپنی رپورٹ میں سرکاری ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ خطرے کی سطح کے پیش نظر ڈویژنل پولیس سربراہان اور انسداد دہشت گردی محکمے ( سی ٹی ڈی ) کو فل پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پولیس پٹرول ، فوجی گاڑیاں اور پرائیویٹ اسٹیبلشمنٹ شدت پسندوں کے ہٹ لسٹ پر ہو سکتے ہیں ۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس کی بنیادوں پر ہونے والے یہ حقائق وفاقی حکومت کے ان بیانات کے تضادات کو ظاہر کرتی ہے کہ آئی ایس کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں ہے تاہم پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء نے خطرے کی سطح کو معمول کا خطرہ قرار دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.