موجودہ حکومت نے عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے لیے بڑے منصوبوں کا آغاز کر دیا ، 2016 تک لودشیڈنگ سے مکمل طور پر نجات مل جائے ;وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی
ہفتہ 28 نومبر 2015 17:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی خان کا کہناہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے لیے بڑے میگا پروجیکٹ کا آغاز کیاہے اور 2016 تک لودشیڈنگ سے مکمل طور پر نجات مل جائے گی،حکومت نے نئے پروجیکٹ کی مد میں220ارب روپے کی بچت کی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صوبائی دارلحکومت لاہور واپڈا ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوے وفاقی وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی خان کا کہناہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے بچانے کے لیے میکا پروجیکٹ کاآغاز کیا ہے بہت جلد عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی جائیگی اور میگا پروجیکٹ 2016 تک مکمل ہوجائیں گیحکونت کی جانب سے جیتے بھی میگا پروجیکٹ شروع کیے گئے ہیں ان پر میڑٹ پر کام ہورہا ہے۔
انہوں کا کہناہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی معاونت سے بجلی چوروں کے خلاف ایک گرانیڈ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے جس سے لوڈشیڈنگ کم ہونے میں مد د ملے گی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سکھر میں 80 کڑور روپے سے زائد بجلی چوری کو روکا ہے کیونکہ لوڈشیڈنگ کم نہ ہونابجلی چوری کی ایک بڑی وجہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.