بھارتی ڈیف کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران شیخ کچوریاں بیچنے پر مجبور
ہفتہ 28 نومبر 2015 17:24
وڈوڈارا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈ اور مودی سرکار کی جانب سے کوئی مالی امداد نہ ملنے کے باعث ڈیف کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران شیخ نے کچوریاں بیچنا شروع کر دیں۔
(جاری ہے)
30سالہ عمران شیخ کے مطابق کرکٹ ان کی زندگی ہے لیکن محض کرکٹ کھیلنے سے ان کا گھر نہیں چل پار ہا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی اہلیہ روزا کی مدد سے ایک ہفتے قبل سڑک کنارے کچوریاں بیچنا شروع کی ہیں جب کہ ان کے کوچ نتیند رسنگھ کے ذریعے انہیں گجرات ریفائنری میں بھی کام مل گیا ہے۔
6فٹ کے عمران شیخ نے 2005ء کے ورلڈ کپ میں نیپال کے خلاف 70،نیوزی لینڈ کیخلاف 60اور پھر پاکستان کے خلاف سیمی فائنل میں میچ وننگ 62رنز بنا کر بھارتی ڈیف ٹیم کو فائنل میں پہنچایا جس کے بعد انگلینڈ کے خلاف فائنل مقابلے میں انہوں نے 40رنز سکور کرنے کے بعد وکٹیں حاصل کر کے بھارت کو ڈیف ورلڈ کپ کا ٹائٹل جتوانے میں انتہائی اہم کردار اداکیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.