بھارت ٗ فورسز کا پاکستانی ایجنٹ کو مبینہ طورپر گرفتار کر نے کادعویٰ ٗ حساس دستاویزات بر آمد
ہفتہ 28 نومبر 2015 17:41
لکھنؤ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) بھارتی ریاست اتر پردیش کی سپیشل ٹاسک فورس نے علاقے سے پاکستانی حساس ادارے کے ایک ایجنٹ کو مبینہ طورپر گرفتار کر نے اور اس سے بھارتی فوج سے حساس دستاویزات برآمد کا دعویٰ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
ٹاسک فورس کے آئی جی سجیت پانڈے نے صحافیوں کو بتایا کہ محمد اعزاز عرف محمد کلام اسلام آبادکا رہائشی ہے جسے مروٹ کینٹ کے علاقے میں اس وقت گرفتار کیاگیا جب وہ نئی دہلی جارہا تھا ۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس سے جعلی شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بھی بر آمد ہوئی ہیں ۔افسر نے دعویٰ کیا کہ ہمیں اطلاع ملی تھی کہ ایک پاکستانی بنگلہ دیش کے راستے اتر پردیش پہنچا ہے جو بھارتی فوج کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات اکٹھی کر نا چاہتا ہے اسی اطلاع پر ہم نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.