سری لنکا میں بھی پاک بھارت کر کٹ سیریز کے امکانات کے خاتمے کے بادل منڈلانے لگے
پاک بھارت کر کٹ سیریز سری لنکا میں بھی نہیں ہورہی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ہفتہ 28 نومبر 2015 18:55
نئی دہلی/ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) سری لنکا میں بھی پاک بھارت کر کٹ سیریز کی معطلی کے بادل منڈلانے لگے۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ ، بھارتی میڈیا اور ہاکی فیڈریشن نے پاک بھارت کر کٹ سیریز کی مخالفت کر دی ۔ مودی سرکار کی منہ زور جماعت شیو سینا بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاک بھارت سیریزکی مخالفت کردی۔
بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتی عوام کے جذبات پاک بھارت میچوں کے مخالف ہیں اس لیے موجودہ حالات میں پاک بھارت سیریزنہیں کھیلی جاسکتی۔ دوسری جانب بھارتی ہاکی فیڈریشن کے صدر نریندر بٹرا نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیئے لیکن یہ بات پاک بھارت سیریز پر صادق نہیں آتی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.