امریکا میں داعش سے وابستہ ایک ہزار افراد کی موجودگی کا انکشاف
ہفتہ 28 نومبر 2015 19:50
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) امریکا میں داعش سے وابستہ ایک ہزار افراد کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔امریکی ٹی وی’’ فوکس نیوز‘‘ نے داعش سے ممکنہ طورپر وابستہ 1 ہزار افراد کی امریکا میں موجودگی کاانکشاف کیا ہے جن میں سے 48ایسے ہیں جن پر ایف بی آئی نے کڑی نظر رکھی ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
امریکی میڈیاکے مطابق ایف بی آئی داعش سے جڑی تحقیقات میں ایک ہزار افراد پر نظررکھے ہوئے ہے،جن میں سے 48 ایسے مشتبہ افراد ہیں ،جن کی نگرانی ایلیٹ ٹیم کررہی ہے،ان مشتبہ افراد میں خواتین بھی شامل ہیں۔
ان افراد کے بارے میں خیال ظاہر کیاگیاہے کہ وہ انتہاپسندی کاشکارہوگئے ہیں۔مشتبہ افرادکی شناخت اورنگرانی کی نوعیت ظاہر نہیں کی گئی، تاہم اخبارکے مطابق ہر مشتبہ شخص سے متعلق مکمل معلومات حاصل کرنے کے لیے ایک درجن اہلکارمخصوص کیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.