پنجاب حکومت ساہیوال میں صحت کی تمام سہو لتوں کی دستیابی کیلئے ساڑھے تین ارب روپے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال کواپ گریڈ کر رہی ہے جس سے عوام کو علاج و معالجے میں آسانی ہو گی،حکومت حاجی عبد القیوم ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور شہر میں بلڈ بنک کے قیام کیلئے بھی ضروری وسائل فراہم کر ے گی
صوبا ئی وزیر زکو ٰۃ و عشر ملک ند یم کا مران کاعبد القیوم ہسپتال میں گائنی وارڈ کی اپ گریڈ یشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ہفتہ 28 نومبر 2015 20:01
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) صوبا ئی وزیر زکو ٰۃ و عشر ملک ند یم کا مران نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ساہیوال میں صحت کی تمام سہو لتوں کی دستیابی کے لئے ساڑھے تین ارب روپے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال کواپ گریڈ کر رہی ہے جس سے عوام کو علاج و معالجے میں آسانی ہو گی۔حکومت حاجی عبد القیوم ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور شہر میں بلڈ بنک کے قیام کے لئے بھی ضروری وسائل فراہم کر ے گی جس کے لیے مخیر حضرات کا تعاو ن بھی حاصل کیا جا ئے گا ۔
وہ حاجی عبد القیوم ہسپتال میں ھیو مین ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے گائنی وارڈ کی اپ گریڈ یشن کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس میں ایم این اے پیر سید عمران احمد شاہ ،چوہدری سردار علی ، چوہدری حشمت علی ،شیخ محمد یو نس ،چوہدری ارشد حسین ، عمران ادریس چوہدری ،ساجد نعیم ہیپی ،ایم ایس ڈاکٹر عبد الو حید ،شعبہ گائنی کی سربر اہ پر وفیسر ڈاکٹر شگفتہ طاہر نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.