راولپنڈی ، ایان علی کو پاسپورٹ نہ مل سکا
منی اسمگلنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کا ایان علی کے پاسپورٹ سپرداری کیلئے ضمانت مچلکے لینے سے انکار ،کسٹم عدالت کے جج سے رجوع کرنے کا حکم
ہفتہ 28 نومبر 2015 20:43
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے منی اسمگلنگ کیس میں ملوث معروف ماڈل ایان علی کے پاسپورٹ سپرداری کیلئے ضمانت مچلکے لینے سے انکار کرتے ہوئے ان کو کسٹم عدالت کے جج سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز منی اسمگلنگ کیس میں ملوث ملزمہ ایان علی اپنے وکیل کے ہمراہ پاسپورٹ سپرداری پر وصول کرنے کیلئے ضمانت مچلکوں اور شخصی ضمانت کے ساتھ کسٹم کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئیں لیکن جج رانا آفتاب احمد رخصت پر تھے۔
جس کے باعث ڈیوٹی جج صابر سلطان کی عدالت میں حاضر ہوئیں اور مچلکے و شخصی ضمانت جمع کروانے کی استدعا کی۔ جس کو نامنظور کرتے ہوئے فاضل جج نے ملزمہ کو کسٹم عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ جس کے بعد ایان علی پاسپورٹ لئے بغیر واپس روانہ ہوگئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.