روس نے لڑاکا بحری جہاز، ایس-400 میزائل شام پہنچا دیے
ہفتہ 28 نومبر 2015 20:51
ماسکو ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء ) روس نے شام میں اپنے طیارہ شکن دفاعی نظام کو مضبوط کرنے کے لئے شامی ساحل کی طرف لڑاکا بحری جہاز ارسال کر دیئے ہیں۔ نیز ماسکو نے علاقے میں اپنی فوجی بیس پر نئے میزائل بھی نصب کر دیئے ہیں۔لڑاکا بحری جہاز 'موسکوا' پر موجود دور مار دفاعی سسٹم روسی جہازوں کو فضائی کور مہیا کرے گا۔
(جاری ہے)
نیز منگل کو شام پہنچنے والے ایس-400 میزائل سسٹم اس کے علاوہ شامی طیاروں کو تحفظ فراہم کرے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایس - 400 ایئر ڈیفنس میزائل جمعرات کے روز شام کی 'حمیمیم' فوجی بیس پر پہنچائے گئے۔ یہ اقدام ترک ایف سولہ لڑاکا طیارے کی جانب سے روس کے سخوئی 24 طرز کے لڑاکا جہاز کو شامی علاقے میں مار گرانے کے واقعے کے بعد اٹھایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.