کراچی جگمگائے گا ،جماعت اسلامی وپی ٹی آئی ہی کامیاب ہوگی،محمد یونس بارائی
کھمبوں اورلوٹوں ،نوٹوں اورلفافوں کا زمانہ گیا ،باشعور عوام عدل وانصاف کی پہنچان بن چکے ہیں ،کامیابی حق وسچ کی ہوگی ،نعیم اخترودیگرکا خطاب
ہفتہ 28 نومبر 2015 21:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) کراچی جگمگائے گا ،جماعت اسلامی وپی ٹی آئی ہی کامیاب ہوگی،کھمبوں ،لوٹوں ،نوٹوں اورلفافوں کا زمانہ گیا ،باشعور عوام عدل وانصاف کی پہنچان بن چکے ہیں ،کامیابی حق وسچ کی ہوگی ،ہرکارکن اپنی اپنی ذمہ داری محسوس کرے ،رابطہ عوام مہم کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائیں گے ،جماعت اسلامی ہی حقیقی انقلاب کی پشتبان ہے ،حالات ہم ہیں بدلیں گے اور تبدیلی بھی ہم ہی سے آئے گی۔
ان خیالات کا ظہار یوسی 27وارڈ 01کی حسین ہزارہ گوٹھ ،یوسی 21گلشن اقبال ،یوسی 02ماڈل کالونی ،یوسی 12غریب نواز کالونی ملیر،یوسی 03انڈس مہران ،یوسی 05جناح اسکوائر،یوسی 13بھٹائی آباد اور دیگر مقامات پر انتخابی مہم کے دوران امیدواروائس چیئرمین یوسی27، امیرجماعت اسلامی ضلع شرقی وسابق ممبر سندھ اسمبلی محمد یونس بارائی ،امیدوارچیئرمین یوسی 27نوید عالم صدیقی ،اقبال اعوان ،نصراﷲ جلبانی ،قیم ضلع نعیم اختر ،نائب امرائے ضلع سید افتخاراحمد ،توفیق الدین صدیقی،مرتضی غوری،امیدوارچیئرمین یوسی 05جناح اسکوائرکریم بخش ،امیدوار چیئرمین یوسی 03انڈس مہران حکیم سعادت ابراہیم ،امیدوارچیئرمین یوسی 12غریب نواز کالونی ملیر الطاف پٹنی ودیگرنے خطاب کے دوران کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.