آر ڈی اے نے سید پور روڈ پر غیر قانونی تعمیرات سربمہر کر دیں
ہفتہ 28 نومبر 2015 22:54
راولپنڈی۔ 28 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 نومبر۔2015ء) کمشنر راولپنڈی / ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کی ہدایات کے تحت آرڈی اے کا انفورسمنٹ ونگ مسلسل شہر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے آپریشن کر رہا ہے۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جرنل آرڈی اے نے انفورسمنٹ ونگ کو بغیر کسی خوف اور اثر و رسوخ کے غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف سخت کاروائی کرنیکی ہدایت کی ہے۔
#اسی ہدایات کو عمل میں لاتے ہوئے آرڈی اے کے انفورسمنٹ ونگ نے سید پور روڈ پر ایک غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن انجام دیا اورپلاٹ نمبر 383 کی غیر قانونی اور غیرمجاذتعمیر کو سیل کردیا۔یہ آپریشن آرڈی اے انفورسمنٹ ونگ کے انچارج رانا طارق جاویدکے زیرِنگرانی اور انکی ٹیم کی طرف سے کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.