بلدیاتی الیکشن میں تنقید برائے تنقید کرنے والوں کو شکست فاش ہوگی، خان محمد خان
ہفتہ 28 نومبر 2015 22:56
راولپنڈی۔ 28 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 نومبر۔2015ء) بلدیاتی الیکشن میں تنقید برائے تنقید کرنے والوں کو شکست فاش ہوگی، راولپنڈی شہریوں کیلئے میٹرو بس سروس، کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ اور یورالوجی انسٹیٹیوٹ سمیت درجنوں میگا پراجیکٹس مسلم لیگی حکومت کی طرف سے راولپنڈی کے شہریوں کے لیئے انمول تحفے ہیں ان خیالات کا اظہارسنیئر مسلم لیگی رہنما خان محمد خان کے زیراہتمام یوسی 32 نیو امر پورہ میں ایم پی اے زیب النسا، چوہدری انعام ظفر، قاضی نوشی، ملک عنصر ، شہباز شاہ و دیگر نے امیدوار چیئرمین خالق حسین بھٹی وائس چیئرمین شہباز شاہ کی انتخابی مہم کے دوران کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ان رہنماؤں نے کہا کہ منتخب ہو کر علاقے میں صاف پانی کی فراہمی, سیوریج سسٹم کی بہتری، گلیوں، نالیوں کی پختگی، تعلیمی اداروں کا قیام، صحت و صفائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے، مسلم لیگ کی حکومت پاکستان کے لیئے ایک نعمت سے کم نہیں ہے انہوں نے کہا کہ غریب اور متوسط طبقے کی بہتری کے لیئے موجودہ حکومت دن رات کام کر رہی ہے۔(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ اپنے اور اپنے بچو ں کے بہترین مستقبل کے لیئے مسلم لیگ (ن) کے نامزد نمائندوں کو ووٹ دیں ․ انہو ں نے کہا کہ نمبردار حاجی منیر قریشی کی اہلیان علاقہ کے لیئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.