اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے روز سکیورٹی کے لیے پولیس نے 2 کروڑ روپے سے زائد کی رقم مانگ لی
رقم فیول ٗٹرانسپورٹ اور کھانے کی مد میں مانگی گئی
اتوار 29 نومبر 2015 13:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے روز سکیورٹی کے لیے پولیس نے 2 کروڑ روپے سے زائد کی رقم مانگ لی ٗرقم فیول، ٹرانسپورٹ اور کھانے کی مد میں مانگی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وفاق سے کہا ہے کہ الیکشن کے روز سکیورٹی کی مد میں 2 کروڑ 7 لاکھ 76 ہزار روپے دئیے جائیں یہ رقم فیول ، ٹرانسپورٹ اور کھانے کے لیے استعمال کی جائے گی ۔
دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کے روز پولیس اور رینجرز کی 70 گاڑیاں دن بھر شہر میں گشت کریں گے اور سو حساس عمارتوں کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کیا جائے گا، 62 حساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر 10 اہلکار اضافی تعینات کیے جائیں گے جبکہ فوج کو کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.