شیو سینا کی ایک بار پھر پاک بھارت سیریز کی مخالفت ، بی سی سی ّآئی کو سیریز کھیلنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے ڈالیں
اتوار 29 نومبر 2015 15:17
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے ایک بار پھر پاک بھارت سیریز کی مخالفت کردی اور بی سی سی ّآئی کو سیریز کھیلنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے ڈالیں ہیں۔
(جاری ہے)
شیو سینا نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر حملے کی تیاری کرلی ہے اور پاک بھارت سیریز نہ ہو شیو سینا کے غنڈے سرگرم ہوگئے، شیو سینا نے بی سی سی آئی کو دھمکیاں دینا شروع کردیں کہ سیریز ہوئی تو اچھا نہیں ہوگا جبکہ شیو سینا نے حکومت کو بھی وارننگ دے دی۔
پاکستان نے بھارت سے سیریز کے لئے گرین سگنل دے دیا لیکن اب گیند بھارتی حکومت کے کورٹ میں ہے جبکہ شیو سینا کے حالیہ بیان کے بعد بھارتی حکومت پر سیریز کے لئے نو اوبجیکشن کیلئے دباوٴ ہوگا. یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کے دورہ ممبئی کے وقت بھی شیو سینا نے بی سی سی آئی ہیڈ کوارٹر کا گھیراوٴ کیا تھا جس کے بعد مذاکرات معطل ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.