حکومت دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا ساتھ نہیں دے رہی، سول اداروں کی نااہلی کی وجہ سے ضرب عضب کی کامیابی ضائع ہونے کا خدشہ ہے؛ چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا
کالعد م جماعتوں کے مخبر اور ہمدرد پنجاب کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں،پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ایک دوسرے کااحتساب نہ کرنے کا معاہدہ کر رکھا ہے؛اجلاس سے خطاب
اتوار 29 نومبر 2015 17:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ حکومت دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا ساتھ نہیں دے رہی۔ سول اداروں کی نااہلی کی وجہ سے ضرب عضب کی کامیابی ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔کالعد م جماعتوں کے مخبر اور ہمدرد پنجاب کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ایک دوسرے کااحتساب نہ کرنے کا معاہدہ کررکھا ہے۔
جنوبی پنجاب میں بھی آپریشن ضرب عضب کی ضرورت ہے۔حکومت نے احتساب کے عمل روک دیا ہے۔قوم کو پاک فوج کی قربانیوں پر فخر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ رضویہ میں سنی اتحاد کونسل کے مرکزی عہدیداران کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ پنجاب کے تمام فنڈز لاہور پرخر چ کئے جارہے ہیں جس سے پسماندہ علاقوں میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.