بھارتی لڑکے کیساتھ بدفعلی پر امریکی شہری کے خلاف مقدمہ
پیر 30 نومبر 2015 14:28
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) بھارتی پولیس نے ایک لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے پر امریکی شہر ی کا 14 دن کا ریمانڈ حاصل کر لیا، امریکی شہری نے لڑکے کے ساتھ زیادتی ایک ہوٹل میں کی تھی،الزام ثابت ہو نے پر امریکی شہری کو جرمانے کے علاوہ کم از کم سات برس کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جس امریکی کو کولکتہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، اس کی عمر اکاون برس ہے۔
بھارتی عدالت کے سیشن جج نے پولیس کی جانب سے امریکی شہری کے چودہ دن کے ریمانڈ کی درخواست منظور کر لی ہے۔ پولیس نے یہ مقدمہ بچوں کی حفاظت اور جنسی جرائم کے قوانین کی روشنی میں درج کیا ہے۔کولکتہ پولیس کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیباشس دھر نے بتایا کہ جس امریکی شہری کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے، اب اسے اگلے چودہ دن تک عدالتی ریمانڈ پر پولیس حراست میں رکھا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.