وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں ہونے بارے متعلقہ اداروں کوآگاہ کردیا
پیر 30 نومبر 2015 15:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) وفاقی وزارت داخلہ نے منی لانڈرنگ کیس میں زیرعتاب معروف پاکستانی ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ہونے سے متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر پائسز ہیڈ کوارٹرز ، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ، پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختو نخواہ کے چیف سیکرٹریز کو تحریری مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ایان علی کے حوالے سے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے ، اور تمام ایئرپورٹس سمیت دیگر روٹس پر کڑی نگرانی رکھی جائے ۔
ذرائع نے بتایا کہ مراسلے میں مزید لکھا ہے کہ ایف بی آئی کی جانب سے منی لانڈرنگ چارجز کے پیش نظر سفارشات کی روشنی میں ایان علی ولد محمد حفیظ،پاسپورٹ نمبر AA1109503 رہائش فلیٹ نمبر 804 ، کریک وسٹاڈی ایچ اے فیزVIII کراچی کا نام انڈر سیکشن ٹو بی کے تحت ایگزٹ فرام پاکستان کنٹرول آرڈیننس 1981ء ہمراہ پیرا نمبر تھری ای سی ایل پالیسی2015ء جو 16ستمبر 2015ء کو نوٹیفائی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا گیا ہے اس لئے ایئرپورٹس سمیت دیگر روٹس پر کڑی نظر رکھی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.