جہانگیر خانزادہ سے اختلاف کی خبر بے بنیاد‘روٹھے کارکن واپس آجائیں:شیخ آفتاب احمد کی پریس کانفرنس
عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 15:26
حضرو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء)حضرو سٹی میں میونسپل کمیٹی کی چیئرمین شپ پر مسلم لیگ (ن) کی دو دھڑوں میں تقسیم ، وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد اور ایم پی اے جہانگیر خانزادہ کے درمیان اختلافات کو ٹھنڈا کرنے کیلئے وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے حضرو میں پریس کانفرنس کی‘ اتحاد گروپ کے قائد نزاکت خان کو مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کی ایک بار پھر دعوت دیدی ، حضرو میونسپل کمیٹی کی چیئرمین شپ اکثریتی پارٹی مسلم لیگ (ن) کا حق ہے ، کون چیئرمین ، وائس چیئرمین ہو گا فیصلہ ضلع ، تحصیل و سٹی صدور کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل شیخ آفتاب احمد وزیر مملکت نے ڈاکٹر اشرف بٹ کی رہائشگاہ پر رئیس ڈار کو بلدیہ چیئرمین جبکہ شیراز خان کو وائس چیئرمین نامزد کرنے کا اعلان نو منتخب لیگی جنرل کونسلرز ، سٹی صدر رفیق بھولا کی موجودگی میں کیا‘ مگر دوسرے روز دو ممبران نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے اور چیئرمین شپ اپنا حق مانتے ہوئے ملک امین اسلم ، میجر گروپ اور کرنل گروپ کے ساتھ مشاورت کے بعد اتحاد گروپ اور عوامی تحریک کے کونسلر کے ساتھ اپنا پینل بنا لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.