محمد نواز شریف کے اقتدار سے نہ نکلنے تک پاکستان مشکلات کا شکار ہیگا، شیخ رشید، بیرسٹر سلطان
پیر 30 نومبر 2015 17:06
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک نواز شریف کو اقتدار سے نہیں نکالا جاتا اس وقت تک پاکستان مشکلات کا شکار رہے گا نہ ہی یہاں تعمیر ترقی ہو سکے گی اور نہ ہی کشمیر پر دو ٹوک موقف اختیار کیا جا سکے گا۔
بلدیاتی انتخابات اگرچہ اسطرح سے حکومت کی تبدیلی کے لئے تو نہیں ہو تے لیکن راولپنڈی نے تحریک چلا کر ایوب خان جیسے بڑے حکمران کو اقتدار سے باہر کیا۔ آج عوام بلدیاتی انتخابات میں ن لیگی امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کراکے یہ ثابت کر دیں کہ پچھلا الیکشن نواز شریف نے دھاندلی سے جیتا۔ پنڈی کل بھی عمران خان کا تھا اور پنڈی آج بھی عمران خان کا ہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.