ماتحت عدلیہ میں کرپشن کو برداشت نہیں کیا جائیگا، ججز سائلین کوانصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائیں‘ جسٹس اعجاز الاحسن
سائلین کو انصاف کی فوری فراہمی عدلیہ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے ،تمام اقدامات کو بروئے کار لایا جائے‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا صوبہ بھر کی ماتحت عدلیہ کے سیشن ججز کے اجلاس سے خطاب
پیر 30 نومبر 2015 21:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ ماتحت عدلیہ میں کرپشن کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ججز سائلین کوانصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائیں، سائلین کو انصاف کی فوری فراہمی عدلیہ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے اور اس سلسلے میں تمام اقدامات کو بروئے کار لایا جائے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ کے سیشن ججزکے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں پنجاب کے ہر ضلع کے سیشن جج نے چیف جسٹس کوضلعی عدلیہ کی کارکردگی رپورٹ اورزیرسماعت مقدمات کی تفصیلات پیش کیں۔اس موقع پر فاضل چیف جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ضلعی عدلیہ میں کسی بھی صورت کرپشن کو برداشت نہیں کیاجائے گا تمام سیشن ججز کرپشن کے خاتمے کے لئے مثبت کردار ادا کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.