انسداد پولیو ایک قومی مقصد ہے،ُپولیو کے مکمل خاتمہ تک مہم جاری رہے گی، کمشنر کراچی
رہ جانے اور انکار کر نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف جلد حاصل کیا جا ئیگا، اجلاس میں فیصلہ
پیر 30 نومبر 2015 21:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں ان کے دفتر میں انتہائی حساس یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس منعقد ہو ا۔ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کراچی ون اسلم کھوسو ،تمام ٹاؤن ہیلتھ افسران ،عالمی ادارہ صحت کے نمائندے اور سیکورٹی پر مامور پولیس افسران اور دیگر نے شر کت کی۔
اجلاس میں رہ جانے اور انکار کر نے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا جائزہ لیا گیا جو 23 نومبر سے 28 نومبر تک جاری رہی ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ مہم میں 23 ہزار543 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔ جس میں بڑی حد تک پیش رفت ہوئی ہے اور اکثریتی بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مکمل کر لیا گیا ہے۔فیصلہ کیا گیا کہ جو بچے رہ گئے ہیں ان بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے موجودہ مہم میں توسیع کی جائے گی اور منگل سے جمعرات تک مہم جاری رہے گی تاکہ جو بچے رہ گئے ہیں انھیں پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.