شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے مظلوم و محکوم عوام کے حقوق کیلئے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی ،میر صادق عمرانی
بھارتی وزیراعظم کو تھپڑ مارنے والے کو5لاکھ روپے اورآنے جانے کا خرچہ دیا جائیگا،حاجی اشرف کاکڑ کا یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب
پیر 30 نومبر 2015 21:15
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میر صادق عمرانی نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے مظلوم و محکوم عوام کے حقوق کیلئے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی جس نے مظلوم طبقے کو ایک جھنڈے تلے متحد کردیا پارٹی کے 49ویں یوم تاسیس کے موقع پر عہد کرتے ہیں کہ شہید کی جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے۔
یہ بات انہوں نے پیر کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیراہتمام پیپلز پارٹی کے 49ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ جلسہ سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب کے مہمان خصوصی حاجی اشرف کاکڑ تھے۔ جلسہ سے حاجی اشرف کاکڑ،پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صدر قاسم خان اچکزئی ،سیداقبال شاہ ، ،حمیدکاکڑ،سابق صوبائی وزیر جعفر جارج ،غلام جیلانی شاد،حفیظ مینگل ، جہانگیر ترین ،کامریڈ علی باران ،ثناء اﷲ جتک ، سفر زہری ، ناصرآغا،پروین مینگل ،شاہ جان گجراور دیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.