سپریم کورٹ کا گووندا کو مداح سے معافی مانگنے کا حکم
منگل 1 دسمبر 2015 12:18
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کے اداکار گووندا کو مداح کو سرعام تھپڑ مارنے پر معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈی ہیرو گووندا کو حقیقی زندگی میں ایکشن میں نظر ا?نا مہنگا پڑگیا ہے جس میں انہوں نے 2008 میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنے مداح کو سرعام تھپڑ رسید کردیا تھا جس پر ان کے مداح نے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی تاہم اب درخواست کی سماعت کے بعد اعلیٰ عدالت نے اداکار کو معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔
مداح کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اداکار گووندا کو سرعام تھپڑ مارنے پر معافی مانگ کر معاملہ ختم کرنے کا حکم دیا ہے تاہم مداح کی جانب سے معاملہ رفع دفع نہ ہونے پر گووندا کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے کئی اداکاروں کو مداحوں سے بدتمیزی اور لڑائی کے باعث عدالتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.