ہنگری کے وزیراعظم کی ایران کے نائب صدرسے ملاقات کی باہمی تعاون سمیت مختلف امور پر بات چیت
منگل 1 دسمبر 2015 13:08
تہران۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 نومبر۔2015ء) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹراوربان نے کہا ہے کہ علاقے کی سیکورٹی ایران کی فعال موجود گی کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
(جاری ہے)
ایرانی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے تہران میں ہنگری کے وزیراعظم وکٹراوربان نے ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کے ساتھ ملاقات کی جس کے دوران دونوں ممالک کے ساتھ تعاون اور تعلقات سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔
ایران اور ہنگری کے اعلی سطحی وفود کے اجلاس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان آٹھ معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر ہنگری کے وزیر اعظم نے کہا کہ دوطرفہ تعاون میں نئے تعلقات کا آغاز ہوگیا ہے۔ انہوں نے ہنگری میں1115 ایرانی طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں جو مستقبل میں ایران اور ہنگری کے درمیان تعلقات کی تقویت کا باعث بنیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.