فٹ بال سیریز اے : نیپولی نے انٹر میلان کو ہرا دیا
منگل 1 دسمبر 2015 14:02
۔نیپولی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء)اٹلی میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں نیپولی کی ٹیم نے ایک دلچسپ مقابلے میں انٹر میلان کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ہے سیریز اے فٹبال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے اس میچ میں نیپولی اور انٹر میلان کی ٹیموں میں مقابلہ ہوا۔
(جاری ہے)
نیپولی نے کھیل کے دوسرے ہی منٹ میں حریف ٹیم کے خلاف پہلا گول داغ دیا ، جس کے بعد انہوں نے پورے میچ میں انٹر میلان پر پریشر ڈالے رکھا اور انہیں جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔
میچ کے 62ویں منٹ میں گنزالو ہوگوئن نے نپولی کی جانب سے ایک اور گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح یقینی بنا دی۔ مخالف ٹیم نے کھیل کے اختتامی لمحات میں ایک گول ضرور سکور کیا جو کہ ان کی جیت کیلئے ناکافی ثابت ہوا۔ اس جیت کے بعد فاتح ٹیم ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.