مارگرائے جانے والے روسی طیارہ ترکی کی حدود میں تھا،ثبوت موجود ہیں،امریکہ
منگل 1 دسمبر 2015 16:42
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء ) امریکہ نے کہا ہے کہ اس کے پاس اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ ترک فضائیہ کی طرف سے مار گرایا جانے والا روسی طیارہ ترکی کی حدودمیں تھا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان الزبیتھ ٹروڈو نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دستیاب اطلاعات سے صاف عندیہ ملتا ہے کہ روسی طیارے نے ترک فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔
ٹروڈو نے مزید بتایا کہ ’ہمیں اس بات کا بھی پتا ہے کہ ترکوں نے متعدد بار روسی پائلٹوں کو فضائی حدود کی خلاف ورزی پر متنبہ کیا ، جب کہ ترکوں کو اس کا کوئی جواب نہیں ملا۔ادھر، ترکی کے وزیر اعظم احمد داوٴداوگلو نے گزشتہ روز کہا ہے کہ لڑاکا جہاز گرائے جانے پر اْن کا ملک معذرت کا اظہار نہیں کرے گااْنکا کہنا ہے کہ ترک افواج نے اپنی ملکی فضائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے اپنا ’فرض‘ انجام دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.