مودی سرکار کی مسلمان دشمنی یا عدم برداشت کی انتہا
بدھ 2 دسمبر 2015 12:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) بھارت میں عدم برداشت کی انتہا، سینما گھر کی انتظامیہ نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر مسلمان خاندان کو سینما سے نکلنے کا حکم دے دیا۔رپورٹ کے مطابق چار افراد پر مشتمل ایک مسلمان فیملی بھارتی شہر ممبئی میں واقع ایک سینما گھرمیں فلم دیکھنے کیلئے آئی۔
(جاری ہے)
واضح رہے ہندوستان میں یہ اصول ہے کہ فلم کی نمائش سے قبل قومی ترانہ بجایا جاتا ہے جس پر سینما میں موجود تمام حاضرین اس کے احترام میں کھڑے ہو جاتے ہیں۔
تاہم جب حسب معمول ترانہ بجایا گیا تو فلم دیکھنے کیلئے آنے والامسلمان خاندان ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہواجس پر انتظامیہ کی طرف سے انھیں سینما سے نکل جانے کیلئے کہا گیا۔مذکورہ واقع رونما ہوتے ہی اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ویڈیو کے ٹویٹر پر وائرل ہوتے ہی فلمی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی طرف سے ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.