دنیابھر میں آبی وسائل سے16فیصد، پاکستان میں 35.2 فیصد بجلی پیداکی جارہی ہے
بدھ 2 دسمبر 2015 13:02
اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی02دسمبر۔2015ء) دنیابھر میں16فیصد بجلی آبی وسائل سے پیدا کی جارہی ہے جبکہ پاکستان میں آبی وسائل سے 35.2فیصد بجلی کی پیداوار حاصل کی جارہی ہے۔ پاور سیکٹرکے ماہرین نے کہا ہے کہ انرجی مکس کی پالیسی پرعملدرآمد سے سستی توانائی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے جس سے نہ صرف گھریلو صارفین بلکہ صنعتی صارفین کوبھی سستی بجلی فراہم کی جاسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا میں41فیصد بجلی کوئلے،5.50فیصد تیل، 21فیصد گیس ،13فیصدنیوکلیئر،1.1فیصد ہوا کی مدد سے اوردو فیصد دیگرذرائع سے ذریعہ آبی وسائل سے استفادہ ہے جس سے بجلی کی فی یونٹ قیمت دیگر ذرائع کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں دنیا بھرکے مقابلے میں آبی ذرائع سے تقریباً دوگنا سے زائد بجلی پیدا کی جارہی ہے جبکہ بھارت میں آبی ذرائع کی مدد سے مجموعی پیداوار کا11 فیصد اورملائیشیا میں13فیصد جبکہ چین میں22.4 فیصد اور برازیل میں72 فیصد بجلی آبی ذرائع سے پیدا کی جارہی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.