چنائے میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال،فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر فورس کی ٹیمیں طلب
بدھ 2 دسمبر 2015 13:53
نئی دہلی ۔2 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی02دسمبر۔2015ء) بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنائے میں دو دنوں سے جاری بارش کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کے لیے فوج، بحریہ اور نیشنل ڈیزاسٹر فورس کی ٹیموں کو طلب کر لیا گیا ۔بارش کی وجہ سے چنائے میں سیلاب جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
شہر کے تعلیمی ادارے اور ایئرپورٹ بند ہے جبکہ ایک درجن سے زیادہ ٹرینیں بھی ٹریک زیرِ آب آنے کی وجہ سے منسوخ کی گئی ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گذشتہ 100 سال میں چنائے میں اتنی زیادہ بارش نہیں ہوئی اور آئندہ 48 گھنٹوں تک مزید تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔بعض علاقوں میں گھروں میں بارش کا پانی گھس گیا ہے جبکہ شہر کے 60 فیصد علاقے کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.