لاہور کی مقامی عدالت نے نایاب ریچھ رکھنے والے گرفتار شہری کی درخواست ضمانت منظور کر لی،،،عدالت نے پیشی کے لئے آنے والے نایاب ریچھ کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا۔
عمر جمشید بدھ 2 دسمبر 2015 14:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین02دسمبر۔2015ء) لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ یلماس غنی نے کیس کی سماعت کی۔مقامی شہری شہباز کے قبضے سے برآمد کئے گئے نایاب ریچھ کو محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے عدالت میں پیش کیا گیا۔
(جاری ہے)
سرکاری وکیل نے موقف اختیار کیا کہ شہباز نامی شہری نے وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریچھ کو اپنی تحویل میں رکھا تھا اور ریچھ کا تماشا دکھا کر شہریوں سے پیشے بٹور رہا تھا جسے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا لہذا ملزم کی ضمانت منظور نہ کی جائے۔
ملزم شہباز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ریچھ کا تماشا دکھا کر ملزم اپنی روزی روٹی کماتا ہے اسے ملکی قوانین کا علم نہیں لہذا سکی ضمانت منظور کی جائے۔جس پر عدالت نے ملزم شہباز کی پچاس ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے برآمد کئے گئے ریچھ کو محکمہ وائلڈ لائف کی تحویل میں دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.