ضلع وسطی کراچی شہر کی بلدیاتی حکمرانی میں اہم کردار ادا کریگا
یونین کمیٹیوں کی کل تعداد51 ہے ،یونین کمیٹی وارڈز کی تعداد204 ہے،مجموعی طور پر حلقے کی 301 نشستوں کیلئے عوامی نمائندوں کا انتخاب ہوگا
بدھ 2 دسمبر 2015 16:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) ضلع وسطی کراچی کا نہ صرف سب سے بڑا ضلع ہے بلکہ کراچی کی بلدیاتی حکمرانی میں اہم کردار ہو گا، ایم کیو اور دیگر جماعتوں کے لئے ضلع وسطی کی اہمیت بہت ہی زیادہ ہے۔ ضلع وسطی کی کل آبادی 1998ء کی مردم شماری کے مطابق 22 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہے جبکہ یہاں پر مکانات کی تعداد3 لاکھ 33744ہے ضلع کا کل حدوداربعہ69 مربع کلو میٹر ہے ۔
حلقے میں قومی اسمبلی کی 5 اورصوبائی ا سمبلی کی 6 نشستیں ہیں جبکہ 5 سب ڈویژن ہیں جن میں گلبہار سب ڈویژن ،لیاقت آباد سب ڈویژن ،ناظم آباد سب ڈویژن،نیو کراچی سب ڈویژن اور نارتھ ناظم آباد سب ڈویژن شامل ہیں ۔یہاں پر یونین کمیٹیوں کی کل تعداد51 ہے جبکہ یونین کمیٹی وارڈز کی تعداد204 ہے ۔ضلع میں مذہبی حوالے سے 98 فیصد مسلمان اور 2 فیصدغیر مسلم آباد ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.