بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا یونیورسٹی کی انتظامی پوسٹوں پر تدریسی سٹاف کی تعیناتیوں کے خلاف شدید احتجاج ،انتظامی عہدوں پر اساتذہ کی تقرریاں بند کی جائیں، یونیورسٹی کے سعودی صدر نے افسران کے مطالبات پر ہمدردانہ غور کی یقین دہانی کرا دی
بدھ 2 دسمبر 2015 21:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے یونیورسٹی کی انتظامی پوسٹوں پر تدریسی سٹاف کی تعیناتیوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامی عہدوں پر اساتذہ کی تقرریاں بند کی جائیں، یونیورسٹی کے سعودی صدر پروفیسر احمد یوسف الدرویش نے افسران کے مطالبات پر ہمدردانہ غور کی یقین دہانی کرا دی۔
بدھ کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا ایک ہنگامی اجلاس یہاں نیو کیمپس میں منعقد ہوا۔ یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے تمام افسران نے متفقہ طور پر یونیورسٹی کے صدر سے مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی میں انتظامیہ شعبہ میں افسران کے ریٹائرڈ ہونے پر خالی آسامیاں افسران سے ہی پر کی جائیں اور دیگر شعبوں سے افراد کو ان کے بعد آنے والے تعینات کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.