میرے اور عمران میں اعتماد کی کمی تھی،28اکتوبر کو علیحدگی کا فیصلہ کیا، جب کسی رشتے میں اعتماد نہ ہو تو وہ ٹوٹ جاتا ہے اس کا ٹوٹنا ہی اچھا ہوتا ہے، اب طلاق کے بعد بہت عجیب عجیب سی باتیں سامنے آرہی ہیں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کانجی ٹی وی کوانٹرویو
بدھ 2 دسمبر 2015 22:54
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے شادی میرا فیصلہ اپنا تھا اس لئے طلاق پر بھی افسوس بھی سب سے زیادہ مجھے ہی ہے،جب کسی رشتے میں اعتماد نہ ہو تو وہ ٹوٹ جاتا ہے اس کا ٹوٹنا ہی اچھا ہوتا ہے۔ اب طلاق کے بعد بہت عجیب عجیب سی باتیں سامنے آرہی ہیں۔
ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے طلاق کا فیصلہ 28 اکتوبر کو کر لیا تھا۔ ریحام خان نے کہا کہ جب میڈیا پر میری طلاق کی پہلی خبر چلی تو مجھے بھی کچھ معلوم نہ تھا۔جب میں نے عمران خان سے پوچھا کہ یہ کیا خبریں آرہی ہیں تو انہوں نے کہا کہ ایسی باتیں میڈیا پر آتی رہتی ہیں تم پریشان نہ ہو۔جمائما اور میرے بارے میں بھی ایسی باتیں آتی رہتی تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.