چالیس ارب روپے کا منی بجٹ بلا جواز ہے،پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
جمعرات 3 دسمبر 2015 12:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن03دسمبر۔2015ء) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عائد کردہ چالیس ارب روپے کا منی بجٹ بلا جواز ہے جس سے غربت اور سمگلنگ میں اضافہ ہو گا۔ایس آر او کلچر کو ختم کرنے کے دعوے داروں نے ایک ایس آر او کے زریعے منی بجٹ نافذ کر کے اقتصادی ترقی اور گڈ گورننس کے دعووں کی نفی اور پارلیمنٹ کے اختیارات پر تجاوز کیا ہے۔
تیل پر ریکارڈ ٹیکس کی وصولی کے باوجودمنی بجٹ لاگو کیا گیا ہے جسکے دفاع میں اعلیٰ حکومتی شخصیات نے تین متصاد بیانات دئیے ہیں جس سے عوام کے کنفیوژن اور بے چینی میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ ایک اعلیٰ حکومتی شخصیت نے سب سے پہلے منی بجٹ کو آئی ایم ایف کی خواہش قرار دیا جسکے بعد انھوں نے اسے بڑھتی درامدات کو کم کرنے کا حربہ قرار دیا اور اب اسے دہشت گردی کے خلاف آپریشن اور بے گھر ہونے والے افراد کی آبادکاری سے منسلک کر دیا ہے جو حیران کن ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.