فلم ”باجی راؤمستانی“18دسمبر کو ریلیز ہو گی
جمعہ 4 دسمبر 2015 12:12
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اکثر و بیشتر اپنی دلچسپ ڈب میش ویڈیوز فینز سے شیئر کرتے رہتے ہیں- رنویر 18 دسمبر کو ریلیز ہونے والی اپنی فلم ”باجی راوٴ مستانی“ کی پروموشن کے دوران ارجن کپور کو بہت مِس کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اب رنویر نے ایوشمن کھرانہ کے ساتھ ایک ڈب میش ویڈیو میں بولی وڈ اداکار ارجن کپور کو ”گھر واپس لانے“ کی کوشش کی ہے-انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس دلچسپ ڈب میش ویڈیو میں رنویر اور ایوشمن فلم ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ کا مشہور گانا” گھر آجا پردیسی“ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ ویڈیو کے عنوان کے ساتھ ارجن کو گھر لاوٴ کا ہیش ٹیگ بھی دیا گیا ہے۔
”گھر آجا پردیسی“ پر لپ سنگنگ (ہونٹ ہلاتے ہوئے) دونوں اداکار انتہائی ڈرامائی انداز میں ارجن کپور کو واپس گھر (ہندوستان) بلارہے ہیں، جو اِن دنوں مشہور رئیلٹی شو ' خطروں کے کھلاڑی' کی شوٹنگ کے لیے ارجنٹینا میں موجود ہیں۔اس ویڈیو کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.