اسلام آباد : میاں منشا کے خلاف تحقیقات کرنے والے افسر کا تبادلہ کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 17:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : میاں منشا کے خلاف تحقیقات کرنے والے افسر کا تبادلہ کر دیا گیا . تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ میاں منشا کےلندن میں سینٹ جیمز ہوٹل کی تحقیقات کرنیوالےایف بی آر افسربشیر اللہ خان کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
بشیر اللہ خان ڈائریکٹرانٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کے عہدے پر تعینات تھے اور میاں منشا کے خلاف 9 ارب روپے کی غیر قانونی طور پر منتقلی سے متعلق تحقیقات کررہے تھے۔
ایف بی آر آفیسر بشیر اللہ خان نے رواں برس 21 اگست کو میاں منشا کو نوٹس جاری کیا تھا جس میں 6 کروڑبرطانوی پاؤنڈسےہوٹل کی خریدار ی سے سمیت اہم سوالات کے جوابات طلب کیے گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق بشیر اللہ کی جگہ کسی اور افسر کو تحقیقات کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.