شہر قائد کے چھ اضلاع کی 209 یونین کونسلوں اورکمیٹیوں سمیت 1514دیگر نشستوں کیلئے 5441امیدوار مدمقابل
70لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے شہر میں تیسرے مرحلے کیلئے209یونین کونسلز میں انتخاب ہوگا
جمعہ 4 دسمبر 2015 22:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) شہرِ قائد کے چھ اضلاع کی 209 یونین کونسلوں اورکمیٹیوں سمیت 1514دیگر نشستوں کے لئے 5441 امیدوار مدمقابل ہیں، 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے شہر میں تیسرے مرحلے کے لئے209 یونین کونسلز میں انتخاب ہوگا، جو شہری علاقوں پر مشتمل ہیں جبکہ اڑتیس کونسلز دیہی علاقوں کی نمائندگی کریں گی۔
شہر قائد میں پولنگ کے لئے چار ہزار ایک سو اکتالیس پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے پولنگ والے دن پچیس ہزار پولیس اہلکاروں کے علاوہ پاک فوج اور رینجرز کے نو ہزار چار سو اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔شہر کے تمام چھ اضلاع میں پولنگ صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک بلا وقفہ جاری رہے گی۔ کراچی میں میونسپل نشستوں کی تعدادکراچی کے چھ اضلاع میں کراچی غربی ، کراچی جنوبی، کراچی شرقی ، کورنگی ، کراچی وسطی اور ملیر شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.