پوری دنیا پاکستان فٹبال وویمنز ٹیم کی دیوانی
پیر 7 دسمبر 2015 14:31
نیو دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن07دسمبر۔2015ء) اگر آپ کوآج سے پہلے کبھی فٹ بال دیکھنے میں دلچسپی نہیں رہی ، توامید کی جا سکتی ہے کہ آج کے بعد آپ اپنے گزشتہ فیصلے پر لازماً نظر ثانی کریں گے۔اس کی بڑی وجہ پاکستانی خواتین فٹ بال ٹیم کی ایک جھلک ہے جو آپکو ضرور اگلے جنوبی ایشیائی فٹ بال مقابلے دیکھنے کیلئے قریبی سٹیڈیم جانے پر مجبور کر دے گی۔
آج ہم آپکے ساتھ پاکستانی خواتین فٹ بال ٹیم کو حاصل ہونے والی متفقہ حمایت کی چند وجوہات شیئر کریں گے۔مذکورہ حمایت کی بڑی وجوہات میں سے ایک پاکستانی خواتین فٹ بال ٹیم کی مینجر راحیلہ زرمین بھی ہیں۔ اگرچہ قومی ٹیم کی مینجر مورنھو یا فرگی تو نہیں تاہم ان سے کچھ کم بھی نہیں ہیں۔ 22 سالہ کھلاڑی جو بنیادی طور پر بلوچستان یونائیٹڈ ایف سی کے ڈومسٹک سرکٹ کے انتظامات سنبھالتی ہیں ،گزشتہ تین سال سے قومی فٹ بال ٹیم کی ذمہ داریاں بھی بخوبی احسن سرانجام دے رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.