کراچی : عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ میں مزید 5 دن کی توسیع کر دی
سمیرا فقیرحسین پیر 7 دسمبر 2015 14:56
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 دسمبر 2015 ء) : عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو مزید 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر یا. تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کورینجرز کی بھاری نفری نے ڈاکٹر عاصم حسین کو سخت سکیورٹی میں عدالت پہنچایا گیا۔ عدالت میں نیب کے لاءآفیسر سمیت پیپلز پارٹی کے رہنما بھی موجود ہیں۔ عاصم حسین کو پولیس ریمانڈ ختم ہونے کی صورت میں انسداد دہشت گردی کے منتظم جج نعمت اللہ پھلپوٹو کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔
سماعت میں عدالت نے عاصم حسین کا مزید 5 روزہ ریمانڈ منظور کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ڈاکٹر عاصم حسین نے عدالت میں بیان دیا کہ میرے خلاف تمام ادارے تفتیش کر چکے ہیں لہٰذا میرا مزید نہ دیا جائے ، انہوں نے کہا کہ میرے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ، جھگڑا کسی اور کا ہے نشانہ مجھے بنایا جا رہا ہے،اپنے ہی اسپتال میں ہتھکڑیاں لگا کر لے جایا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.