بھارت میں ہندو جوڑے نے اپنی نومولود بیٹی کا نام "یونس" رکھ دیا
محمد علی پیر 7 دسمبر 2015 23:46
(جاری ہے)
اس صورتحال میں ایک چترا نامی ہندو خاتون جو کہ امید سے تھیں ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی لیکن ان کی مدد کیلئے ان کے ہاں کوئی موجود نہیں تھا۔
اس تمام صورتحال میں یونس نامی ایک مسلمان لڑکا اپنے کچھ دوستوں کے ہمراء وہاں پہنچا اور چترا کو کافی جدوجہد کے بعد ہسپتال لے کر پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔ بروقت ہسپتال پہنچ پانے کے باعث چترا بیٹی جو جنم دے پائیں۔ بیٹی کے جنم کے بعد چترا اور اس کے شوہر نے اظہار تشکر کے طور پر اس کا نام "یونس" رکھ دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.